imran khan 28

وزیراعظم 16 اپریل کو سکھر اور کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان 16 اپریل کو سکھر اورکراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطاب وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے سکھر پہنچیں گے،گورنرسندھ اور سردار ‏علی گوہر مہر ودیگر رہنما ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمات: شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

وزیراعظم عمران خان سکھر میں کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کریں گے اور پارٹی رہنماؤں سے ‏ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم سکھرمیں جی ڈی اےرہنماؤں سےبھی ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی ،عطاء تارڑ

وزیراعظم 16 اپریل کی دوپہر کراچی کےلیے روانہ ہوں گے جہاں وہ شوکت خانم فنڈ ریزنگ ‏افطارڈنر میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم گورنرہاؤس میں مختصرقیام کےبعداسلام آبادروانہ ہوں ‏گے۔