8A

اسلام آباد:وزیراعظم نے حکومتی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیراعظم نے حکومتی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان شریک ہوں گے، اجلاس میں موجودہ ملکی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم کو امن و امان کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں فائرنگ کا تبادلہ ،پولیس اہلکار زخمی ، منشیات فروش ہلاک