256670 743769 updates

فضل الرحمان کوجےیوآئی کانام استعمال کرنےسےروکنےکی درخواست خارج

ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست خارج کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جے یو آئی سے نکالے جانے والے مولانا شجاع الملک نے مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست کی تھی۔

مزید پڑھیں:  مردان میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 حکومت ہمیں نہیں روک سکتی، فضل حکیم، زرشاد خان

سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے 18 مارچ کو دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔