crime scene

ایبٹ آباد: رشتے کے تنازعہ پر تصادم. تین افراد قتل ایک زخمی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد):تھانہ ناڑہ کی حدود میں رشتے کے تنازعہ پر تصادم، تصادم کے دوران تین افراد قتل ایک زخمی، قتل ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، نعشیں حویلیاں ہسپتال منتقل، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر