jeep

بالاکوٹ:جیپ دریائے کنہار میں جاگری دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (بالاکوٹ): جیپ دریائے کنہار میں جاگری دو افراد جاں بحق، حادثہ کاغان ویلی میں کھنیاں کے مقام پر پیش آیا، ایس ایچ او کاغان کے مطابق دریائے کنہار میں ڈوبنے والے دونوں افراد مقامی ہیں، دریا کنہار میں ڈوبنے والے افراد میں رفاقت اور اختر شامل ہیں، ایک نوجوان رفاقت کی میت کو نکال لیا گیا ہے، جیپ کھنیاں پل کراس کرتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوئی۔

مزید پڑھیں:  راستے بند کرنا حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، مشتاق احمد خان