school seal 750x430 1 750x430 1

پاراچنار:کورونا وائرس کی تیسری لہر،ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک(پاراچنار)پاراچنار میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند کرلئے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلع بھر سے 06ہائی سکولوں کے بچوں اور اساتذہ میں پازیٹو کیسز پائے گئے ہیں۔134پازیٹو کیسز کیساتھ شرح 15.28پر پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم، حکومت کے پاس 5سینیٹرز اور 7ارکان قومی اسمبلی کم

انہوں نے کہا کہ کورونا ایس وپیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے،صوبائی حکومت کے احکامات پر ہفتہ و اتوار کو لاک ڈاﺅن شروع کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  محسن نقوی کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا