Peaceful Afghanistan crucial to ECO success Imran Khan

وزیراعظم نے ہم خیال گروپ کی تحقیقات کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی، جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی وزیر اعظم سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا، جسٹس ساحر علی، تصدیق جیلانی اور ناصر الملک کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی استدعا، وزیراعظم نے ہم خیال گروپ کی تحقیقات کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی، مجھ سے امید رکھیں ہر صورت انصاف ہوگا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں جھڑپ: لیفٹیننٹ کرنل سمیت6جوان شہید ،6دہشت گرد ہلاک