download 145

چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزارت داخلہ نےسے عید کے موقع اہم فیصلہ چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چمن بارڈر کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق بارڈر پر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہے گا اور دن میں اٹھارہ گھنٹے آپریشنل رہے گا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ملائیشیا کے وزیراعظم تین روز دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ