raghgan dam

راغگان ڈیم میں ڈوبے ایک اور شخص کا جسد خاکی نکال لیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور) راغگان ڈیم میں ڈوبے ایک اور شخص کا جسد خاکی نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  جڑواں شہر دوسرے روز بھی سیل، اسلام آباد میں فوج کا گشت

تفصیلاے کے مطابق ریسکیو1122 کے غوطہ خوروں نے ڈیم میں لاپتہ افراد میں سے 1 جسد خاکی نکال لیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کا کہنا ہے کہ ریسکیو1122 کی چار ٹیمیں گزشتہ تین دنوں سے سرچ آپریشن کررہی ہیں،25 غوطہ خور اس وقت سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج کے باعث جڑواں شہر سیل، رینجرز طلب