ویب ڈیسک (اسلام آباد)افغانستان کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔قومی سلامتی کا اجلاس آج ہونے کا امکان ہے اجلاس میں اعلی سول و عسکری قیادت شریک ہوگی ۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments