5017643691589183104

پی آئی اے کی امریکا سے پہلی ریلیف پرواز 200 مسافروں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

ویب ڈسک – واشنگٹن : تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پہلی امدادی پرواز پی کے 8722 دوسو پاکستانیوں کو لے کرواشنگٹن سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔

امریکہ میں پاکستان کے سفیراسد مجید خان ہوائی اڈے پرموجود تھے جنہو ں نے مسافروں کو رخصت کیا،

مزید پڑھیں:  اراکین اسمبلی کو 500ارب کا ترقیاتی فنڈ دینے کا دعویٰ مسترد

اس موقع پر پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے وزیر ہوا بازی اور پاکستانی سفیر سے اظہار تشکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آخری پاکستانی کی وطن واپسی تک پی آئی اے کا پوری دنیا سےخصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  ضلع خیبر میں دہشتگردوں کے حملہ میں جوانوں کی شہادت پروزیراعلیٰ کی تعزیت