Mayor Islamabad

‏وفاق کا میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : ‏اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد کی معطلی کیخلاف درخواست نمٹا دی.

عدالت اجازت دے میئر اسلام آباد کی معطلی کا بھی نوٹیفکیشن واپس لےرہے ہیں، میئر اسلام آباد کیخلاف نوٹیفکیشن واپس لےکر قانون کےمطابق کارروائی ہوگی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں جھڑپ: لیفٹیننٹ کرنل سمیت6جوان شہید ،6دہشت گرد ہلاک
مزید پڑھیں:  اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے تیز،3ہسپتالوں کی سروسز معطل

‏سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی نمٹا دی گئی.