Untitled 1 2

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی اجلاس جاری

اسلام آباد : اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر کر رہے ہیں،اجلاس میں وفاقی وزرا, معاونین خصوصی اور چئیرمین این ڈی ایم اے شریک.

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ماہرین اور مینجمنٹ ایکسپرٹس کی ٹیم کراچی پہنچ گئی,وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان ٹیم کی قیادت میں ٹیم لوکل انتظامیہ کی ضروریات کا جائزہ لے گی,
ٹیم میں ہیلتھ ایکسپرٹس, ایپڈمیالوجسٹ اور مینجمنٹ ایکسپرٹس شامل ہیں, ٹیم کی جانب سے ہوسٹ میزبان سول انتظامیہ کے ساتھ اپنی مہارتیں شئیر کی جائیں گی اور ضروریات کا جائزہ لیا جائے گا.

مزید پڑھیں:  بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے پاکستان آئینگے

اجلاس میں مختلف صوبوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے سے بریفنگ، اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہبلوچستان میں اب تک ایس او پیز کی خلاف وزریوں پر 3 ہزار دکانیں سیل کی گئی,صوبے میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے موثر عوامی مہم بھی یقنی بنائی گئی.

مزید پڑھیں:  صوابی میں فائرنگ کا تبادلہ ،پولیس اہلکار زخمی ، منشیات فروش ہلاک

پنجاب میں خصوصی مختکف شہروں لاہور, فیصل آباد, ملتان, راولپنڈی, گجرات کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں, ٹیموں کی جانب سے مختلف مارکیٹس, بازار, ٹرانسپورٹ, انڈسٹریل ایریاز کو سیل کیا گیا,عوامی تحفظ یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سینٹائز کیا گیا,ٹریڈ یونینز اور چیمبرز آف کامرس کی جانب سے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر مینکانزم تیار کر لیا گیا.