گاڑی کھائی میں جا گری

مالاکنڈ ٹاپ پر ڈمپر گاڑی کھائی میں جا گری ،ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک:مالاکنڈ ٹاپ کے مقام پر ڈمپر گاڑی گہر ی کھائی جا گری ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ،جاں بحق کی شخص کی شناخت 55سالہ یوسف کے نام سے ہوئی جبکہ 24سالہ علی رحمان شدید خمی ہو گیا ۔
جاں بحق شخص کی نعش اور زخمی نوجوان کو فوری طورپر ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  حسن نصراللہ کی خفیہ مقام پر امانتاً تدفین، حزب اللہ نے تردید کردی