225840 5336837 updates

پشاور:شہری علاقوں میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پشاور:صوبائی دارلحکومت پشاور میں مویشی منڈیاں لگانے کے لیے ضابطہ اخلاق مقرر

ڈپٹی کمشنرپشاور کے مطابق شہری علاقوں میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد،میونسپل حدود میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد، رنگ روڈ کے اندر جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

مزید پڑھیں:  پی ٹی ایم اجتماع پر شیلنگ کے خلاف رٹ پر چیف اور ہوم سیکرٹری طلب

مویشی منڈی کا کنٹریکٹر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے پلان کے مطابق منڈی لگائے گا،مویشی منڈی میں سیفٹی ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی ہوگی،دس سال سے کم عمر بچوں اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کے منڈیوں میں داخلے پر پابندی ہوگی،خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

مزید پڑھیں:  مسلم لیگ ن کے رہنماء اختیار ولی کی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی

مویشی منڈیوں میں حکومتی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا ڈی سی پشاور