ویب ڈیسک:وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس،اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ۔ داخلے کے وقت سکریننگ کی جائے گی، مقامی انتظامیہ مویشی منڈیوں کے حوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی پابند.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments