ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کےطرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق دہشتگردوں کی پنجگورمیں سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرفائرنگ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے3جوان شہید،8زخمی،5زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے.
آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں کوسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیاگیا،زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،زخمیوں میں ایک آفیسربھی شامل،5زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے.