NEPRA

بجلی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کیلئے طویل المدتی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک : نیپرا نے این ٹی ڈی سی کی منصوبہ بندی 2047 رپورٹ پر تکنیکی کمیٹی قائم کر دی.
‏‏
کمیٹی میں این ٹی ڈی سی ، سی پی پی اے اور نیپرا کے ماہرین شامل، ٹکنیکل کمیٹی وسط اگست تک حتمی رپورٹ نیپرا اتھارٹی کو پیش کرے گی.

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت جے شنکرکے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کررہی ہے ، بیرسٹرسیف

بجلی کی پیداوار کیلئے طویل المدتی منصوبے کی رپورٹ پر نیپرا نے سماعت کی، سماعت میں وفاقی وزیر اطلاعات اور مشیر پارو ڈویژن وزیر اعلی کے پی کے کی اور ان کے مشیر برائے توانائی کی شرکت.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت صوبہ بھر میں ڈینگی پھیلنے لگا، مزید 141 کیسز رپورٹ

نپیرا سماعت میں وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ بھی شریک ہوئے، صوبہ بلوچستان اور خیبرپختنونخوا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی، نیپرا سماعت میں صوبوں نے بجلی کی پیداوار سے متعلق اپنی آراء پیش کی.