imran khan c 2

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ انرجی کمیٹی اجلاس آج ہو گا۔

اسلام اباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ انرجی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔اس میں الیکٹرک کے معاملے پر تفصیلی غور ہو گا، ذرائع کے مطا بق گیس صارفین سے 73 ارب روپے کی وصولی کا معاملہ بھی اجلاس میں دیکھا جائیگا،اور الیکٹرک اور لوڈ شیڈنگ سے متعلق امور پر بریفنگ دی جائے گی

مزید پڑھیں:  ملائیشیا کے وزیراعظم تین روز دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ