Asad Umar Man in the eye of the storm.. 1

کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ کیسز میں کمی کی وجہ ٹیسٹوں کی تعداد کم ہونا ہے ایسا نہیں ہے، وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام ا باد:وفاقی وزیر اسد عمرنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کےکچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ کیسز میں کمی کی وجہ ٹیسٹوں کی تعداد کم ہونا ہے, اگر پازیٹیویٹی کا تناسب وسط جون کی طرح 22 فیصد تک تھا, تو کل کیے گئے 24262 ٹیسٹوں کے نتیجے میں 5500 پازیٹو کیسز سامنے آتے, حقیقت میں کل سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 2145 تھی, جُھکاؤ بنیادی طور پر 60 فیصد پازیٹو کیسز کی تعداد میں کمی کی وجہ سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو واپس پشاور بھجوائے جانے کا امکان