bajwa 2

پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔عاصم سلیم باجوہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہےکہ پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو واپس پشاوربھجوانے کا امکان

یوم دفاع پر اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے مسلح افواج کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاک فوج نے اسلام آباد کی سکیورٹی سنبھال لی، گشت شروع

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے والی دنیا کی واحد فورس ہے، پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔