LPG prices

پیٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا

ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 16 روپے کا اضافہ کردیا گیا

ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 187 روپے مہنگا کردیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی ،عطاء تارڑ

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق جنوری 2021 کیلئے ہوگا، ایل پی جی کی نئی قیمت 147 روپے فی کلو مقرر نوٹیفیکیشن.

مزید پڑھیں:  بورس جانسن نے نیتن یاہو پر جاسوسی کا الزام لگا دیا