salim mandviwala 1

لوگ نیب کی وجہ سے خودکشیاں کرتے ہیں،سلیم مانڈوی والا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا پی ڈی ایم ٹوٹی ہے، یہ اختلافات ہیں، معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا، اگر نوٹس بھیج کر غلطی ہوئی ہے تو مزید پڑھیں

State Bank

اسٹیٹ بینک کارمضان المبارک کےلیےدفتری اورکاروباری اوقات کااعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا۔ پیر تا جمعرات صبح10سے4بجے سہ پہر تک دفتری اوقات ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رمضان میں بینک دولت پاکستان مزید پڑھیں

imran khan 28

وزیراعظم 16 اپریل کو سکھر اور کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان 16 اپریل کو سکھر اورکراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطاب وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے سکھر پہنچیں گے،گورنرسندھ اور سردار ‏علی گوہر مہر ودیگر رہنما ایئرپورٹ پر استقبال کریں مزید پڑھیں

7 16

وزیر اعظم سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات، خیبر پختونخوا کے سیاسی اور حکومتی امور پر تبادلہ خیال، رمضان المبارک کے لئے صوبائی حکومت کے اقدامات پر وزیراعظم کو مزید پڑھیں

Untitled 1 389

وزیر اعظم کی زیر صدارت رمضان المبارک کے پیش نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت رمضان المبارک کے پیش نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، سید فخر امام، عمر مزید پڑھیں

173401 092910 updates

پشاور:رمضان المبارک میں سیکورٹی پلان تشکیل

ویب ڈیسک (پشاور)کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے رمضان المبارک کے لئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے، پلان کے مطابق 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔ پولیس گشت میں اضافہ کرکے 30 اضافی پولیس موبائل ٹیم اور30 سپیشل مزید پڑھیں

arrest7

پشاور:سی ٹی ڈی کارروائی ,دودہشت گردگرفتار

ویب ڈیسک (پشاور) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کاراوئی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے دو افغان بھتہ خور دہشتگرد گرفتار کر لئے، دہشتگرد افغانستان سے بھتہ وصولی کیلئے 60 دن کا ویزہ حاصل کرنے آئے تھے دہشتگردوں کے قبضے سے مزید پڑھیں

Corona 2

کورونا کی تیسری لہر،خیبرپختونخوا میں مثبت کیسزکی شرح بڑھنےلگی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کیسزکی شرح میں تیزی سے اضافہ کورونا وائرس مثبت کیسز کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے دس اضلاع میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ مزید پڑھیں

governer house 1024x640 1

گورنرہاؤس پشاورمیں تقریب حلف برداری کاانعقاد

ویب ڈیسک (پشاور)اراکین صوبائی اسمبلی عاطف خان، شکیل احمد خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور نے صوبائی وزیر کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اراکین صوبائی اسمبلی عاطف خان، شکیل خان، فضل شکور مزید پڑھیں

697564 8199265 mufti kifayat jui12 updates

جمعیت علمائےاسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

ویب ڈیسک(مانسہرہ)پولیس نے جمعیت علمائےاسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

2249687 justiceqazifaezisaxx 1593017782 593 640x480 1

جسٹس قاضی فائزعیسٰی نظرثانی کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک(اسلام آباد)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی براہ راست سماعت سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس براہ راست نشر کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

ARM

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکاآپریشن، دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

pm imran khan calls ncc meeting as covid 19 infections surge across pakistan 1604324501 8710 e1612367530240

27 نکاتی ایجنڈے پرمشتمل کابینہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 27 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا کی ملک میں صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ مزید پڑھیں

new moon 610x330 1

رمضان کےچاند کیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)رمضان کا چاند دیکھنےکے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اورایک ہی دن عید مزید پڑھیں

1572541 fazalx 1551361856 144 640x480 1

مولانا فضل الرحمان کی تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی گرفتاری کی شدید مذمت

ویب ڈیسک :جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی گرفتاری کی شدید مذمت ،فوری رہائی کا مطالبہ ،مکمل یکجہتی کا اعلان، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناموس رسالت اور ناموس مزید پڑھیں

Untitled 1 386

جڑواں شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکان کی جانب سے ٹائر جلا کر نعرے بازی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سعد رضوی کی گرفتاری کا معاملہ، تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی جانب سے جڑواں شہروں میں مظاہرے جاری، لیاقت باغ میں پولیس کی جانب سے کارکنان کی گرفتاری مزید پڑھیں

Untitled 1 385

اسلام آباد:سابقہ فاٹا کے طلباء نے اسپیکر اسد قیصر کی اپنے مسائل کے حل کی یقین دہانی پر بھوک ہڑتال ختم کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): بلوچستان اور فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کے طلباء نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی انکے مسائل کے حل کی یقین دہانی کے بعد پیر کو یہاں اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا، مزید پڑھیں

Untitled 1 384

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی لاہور میں گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ محمد سعد حسین رضوی کی لاہور میں گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، ایس ایس پی آپریشنز تنویر مصطفیٰ کے احکامات مزید پڑھیں