884866 093242 updates

یوسف رضا نا اہلی کیس کی سماعت پانچ اپریل تک ملتوی

ویب ڈیسک(اسلام آباد) پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں نئی درخواست دائر کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں

5fcb4e6f57b63

پشاور: ایل آر ایچ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد 111 ہوگئی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا کے وار جاری ہیں ،پشاورکے ہسپتال ایل آر ایچ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے۔ ترجمان محمد عاصم کے مطابق کورونا وبا کے تشویشناک مریضوں میں اضافہ ہونےلگا داخل مریضوں میں11 مریض وینٹیلیٹر پر ہیں۔ مزید پڑھیں

election commission orders re election in na 75 daska 1614249203 4572

الیکشن کمیشن :علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو کےمعاملے پرکیس کی سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن میں علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر کیس کی سماعت آج ہوگی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن آج سماعت کرےگا۔ الیکشن کمیشن کے لاء ونگ نے یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

5ff474ae9cde7

وفاقی کابینہ نے 2 کرونا ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری دےدی

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وفاقی کابینہ نے 2 کرونا ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نے پاکستان میں نجی سیکٹر کی جانب سےدرآمد کردہ کرونا ویکسینز کی قیمتوں سے متعلق ڈریپ کی ارسال کردہ سفارشات کی مزید پڑھیں

Shafqat Mahmood 4

کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے۔ شفقت محمود

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا ٹویٹ، کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے، کورونا وائرس کی تیسری لہرکا احتیاط کے ساتھ جائزہ ضروری ہے، تمام وزرا تعلیم کل این سی او سی میں اہم اجلاس کریں مزید پڑھیں

Untitled 2 68

پاک آرمی نے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک آرمی نے انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا، انٹرنیشنل ایڈونچر مقابلے 18سے21مارچ تک نیپال میں منعقد ہوئے، مقابلوں میں شرکا کی جسمانی برداشت اور ذہنی چستی ٹسٹ کی مزید پڑھیں

Untitled 2 62

آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک:آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی بیماری اور یوم پاکستان کی چھٹی کے باعث کابینہ اجلاس منگل کو نہ ہونے کا امکان، وزیراعظم عمران خان نے تاحال کابینہ مزید پڑھیں

images 70

حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

(اسلام آباد)وفاقی حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں سی سی آئی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے سمیت اہم قومی معاملات زیر غور آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس رواں ماہ مزید پڑھیں

pm imran khan 10

کورونا میں مبتلاوزیراعظم نےسوشل میڈیا پر “آئسولیشن ” کی تصویرجاری کردی

ویب ڈیسک(اسلام آباد) گذشتہ روز کرونا میں مبتلا ہونے والے وزیراعظم عمران خان نے قوم کی جانب سے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان میں گذشتہ روز اس وقت ہل چل مچی جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

900826 4554628 spuntik updates

نجی شعبے کی درآمد کورونا ویکسین کی قیمت تجویز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ویکسین کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں نجی شعبے کی درآمد کی گئی ویکسین کی قیمت تجویز کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی 2 خوراکوں کی مزید پڑھیں

Untitled 1 51

پی ڈی ایم کےاتحاد کو کسی صورت سبوتاژنہیں ہونےدوںگا،مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک (لاہور) مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو تجویز دی ہے کہ عید الفطر کے بعد لانگ مارچ کیا جائے۔ زرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

Supreme court SC1121111111111111111 3

سپریم کورٹ نے پنجاب سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور ریگولرائزیشن سے متعلق پنجاب سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ کنٹریکٹ پربھرتی ملازمین کی ریگولرائزیشن تقرری کے وقت سے مزید پڑھیں

247848 731142 updates

کرونا وائرس کےواربےقابو، این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلےمتوقع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ملک بھر میں تیزی سے پھیلتی عالمی وبا کورونا وائرس کےکنٹرول کےلیے پیرکونیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنزسینٹر (این سی او سی) اجلاس میں اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنےکےلیےسمارٹ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

2156069 vaccine 1616046974 840 640x480 1

خیبرپختونخوا: کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران مجموعی طور پر 1 ہزار 546 معمر شہریوں کو ویکسین دی گئی،صوبے میں اب تک مزید پڑھیں

molana 1

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے متحرک

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے متحرک، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے چھوٹی جماعتوں کے سربراہان سے رابطے، مولانا فضل الرحمن نے چھوٹی جماعتوں مزید پڑھیں

Untitled 1 270

کیٹگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کیٹگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد، پاکستانی پاسپورٹ کے حامل شہری نائیکوپ اور پی او سی کارڈ ہولڈرز بھی وطن واپس نہیں آسکیں گے، ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ عرفان صابر نے مزید پڑھیں

Untitled 1 265

وزیراعظم کورونا کا شکار،ویکسین سے متعلق وزارت صحت کی وضاحت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کورونا کا شکار، ویکسین سے متعلق وزارت صحت کی وضاحت، وزارت صحت رپورٹ کے مطابق وزیراعظم جب کورونا کا شکار ہوئے اس وقت مکمل ویکسین نہیں لی تھی، دو دن کا وقت ویکسین کے موثر مزید پڑھیں

850588 9125744 61 شہباز گل akhbar

ہروہ طریقہ جس سے شفاف الیکشن ہو، نااہل لیگ کو قبول نہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

ویب ڈیسک(اسلام آباد )معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیا کہ جو آپ سے کرپشن کا سوال پوچھے وہ بُرا، ملکی اداروں پر چڑھائی کرنے والے نااہل خود کو احتساب مزید پڑھیں

8144295238 734d3dd632 b

نظم وضبط کیخلاف ورزی: تحریک انصاف نے دوریجنل صدورکے خلاف کارروائی کا آغاز

ویب ڈیسک(کوئٹہ) جماعتی نظم وضبط کی خلاف ورزی کے معاملے پرتحریک انصاف نے بلوچستان کے دوریجنل صدورکے خلاف کارروائی کا آغازکردیا۔ جماعتی نظم وضبط کی خلاف ورزی کے معاملے پرتحریک انصاف نے بلوچستان کے دوریجنل صدورکیخلاف کارروائی کا آغازکردیا۔ شمال مزید پڑھیں