PM imran khan

وزیراعظم آج ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کرنےجارہےہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان آج ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم ساہیوال میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ساہیوال میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک تقسیم مزید پڑھیں

00000 1

آرمی چیف کا دورہ قطر:پاکستان اورقطرکےدفاعی تعاون کومزیدفروغ دینےکاعزم

ویب ڈیسک(اسلام آباد): آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

858879 054204 updates

وفاقی حکومت کا سینیٹ الیکشن کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے اور سمندرپار پاکستانیوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کا حق دینے کے لیے انتخابی اصلاحات کا آئینی ترمیم بل پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراطلاعات شبلی فراز کے مزید پڑھیں

faiz

جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ پر مشتمل براڈشیٹ کمیشن کے ٹی او آرز تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ پر مشتمل براڈشیٹ کمیشن کے ٹی او آرز تیار، ٹی او آر کے مطابق کمیشن کو تحقیقات کے لیے افسران اور ماہرین پر مشتمل خصوصی کمیٹیاں بنانے کا اختیار ہوگا، کمیشن مزید پڑھیں

Es0u2ToW4AYgWxJ

کالعدم لشکر اسلام عسکریت پسند گروہ کے سربراہ منگل باغ ہلاک – گورنر صوبہ ننگرہار کی تصدیق

ویب ڈیسک :صوبائی گورنر صوبہ ننگرہار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کے صوبہ ننگرہاراچین ضلع میں لشکر اسلام عسکریت پسند گروہ کے سربراہ منگل باغ اور اس کے دو ساتھی لینڈ مائن مزید پڑھیں

752927 8864777 SC adjourns Daniel Pearls murder case for today akhbar

ڈینیل پرل قتل کیس: احمد عمر شیخ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو فوری رہا کیا جائے- عدالت

ویب ڈیسک: ڈینیل پرل قتل کیس کا مختصر حکمنامہ جاری مشرق نیوز نے حکمنامے کی نقل حاصل کر لی عدالتی حکمنامے کے مطابق احمد عمر شیخ،فہد نسیم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو فوری رہا کیا جائے،سید سلیمان مزید پڑھیں

State bank of Pakistan puts cart before the horse

پاکستان کےموجودہ زرمبادلہ کےذخائر20ارب 10کروڑڈالرہیں-اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک:اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرمیں ڈیڑھ کروڑڈالرکی کمی، پاکستان کےموجودہ زرمبادلہ کےذخائر20ارب 10کروڑڈالرہیں. رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کےموجودہ زرمبادلہ کےذخائر12ارب99کروڑڈالرہوگئے،کمرشل بینکوں کےذخائر7ارب 10کروڑڈالرہوگئے ہیں.

Untitled 2 10

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ اگلے دو روز میں چین روانہ ہو گا-این سی او سی

ویب ڈیسک :انسداد کورونا ویکسین کے حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اجلاس کی صدارت کی،صوبائی وزرائے صحت کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت۔ این سی او سی کے مطابق ویکسین مزید پڑھیں

bait ul mal

پشاور:پناہ گاہوں سے دہاڑی دار مزدوروں کو بہت فائدہ ہوگا- ایم ڈی بیت المال

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی سے ملاقات میں مرج ایریا میں دہشت گردی سے متاثرہ معذوروں کی امداد پر تفصیلی بات ہوئی ، ایم ڈی بیت المال کے مطابق 2019، 20 میں 17000 خواتین کو احساس سکالر شپ کے تحت مزید پڑھیں

.jpg

معاشرے کے کمزور طبقوں کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے- وزیر اعلی خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور):صوبے میں پناہ گاہوں کے قیام کے لئے پاکستان بیت المال اور محکمہ سماجی بہبود خیبر پختونخوا کے درمیان معاہدہ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس کی موجودگی میں معاہدے پر مزید پڑھیں

Es0HSbJXEAIcelu

اگر میں نے کرپشن کی ہے تو گولی ماردے،نیب میں میرے خلاف کوئی کیس نہیں- وزیر دفاع پرویزخٹک

ویب ڈیسک: ۔:بی آر ٹی بس میں سفر کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہووے وفاقی وزیر دفاع پرویزخٹک کا کہنا تھا کہ اگر میں نے کرپشن کی ہے تو گولی ماردے،میرے گھر میں ایک روپیہ بھی حرام کا مزید پڑھیں

Maryam Aurangzeb 3

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار دے دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار دے دیا، مریم اورنگزیب کے مطابق ہر محاذ پر ناکام سلیکٹڈ حکومت نے مزید پڑھیں

ecc 5

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ مہنگی کرنے کی سمری ای سی سی اجلاس میں پیش

ویب ڈیسک (اسلام اباد ) : وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس جاری ہے ، ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداور کی سمری کا جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر اعظم پیکیج کے تحت مزید پڑھیں

molana 1

عدم اعتماد تحریک: پی ڈی ایم میں بڑھتے ہوئے اختلافات پر مولانا فضل الرحمن کا ایکشن

ویب ڈیسک : ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر پی ڈی ایم میں بڑھتے اختلافات پر پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تمام دس جماعتوں کو تحریک عدم اعتماد پر میڈیا میں رائے دینے سے روک دیا مزید پڑھیں

456541 6995060 PM Imran updates

قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے، جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید ہی براڈشیٹ کی تحقیقات کریں گے- وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماوں کا اجلاس،وزیراعظم کو محکمہ اوقاف کی زمینوں پر قبضوں سے متعلق بریفنگ وزیراعظم کی ملک بھر میں اوقاف کی زمینوں پر قابض افراد کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

IMG 20201111 183450

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پلس پروگرام میں کراچی اور لاہور کے ہسپتال بھی شامل

ویب ڈیسک: صحت کارڈ پلس پروگرام میں کراچی اور لاہور کے ہسپتال بھی شامل تفصیلات کے مطابق کراچی کے 4 اور لاہور کے 22 ہسپتال خیبرپختونخوا کے رہائشیوں کو مفت صحت سہولیات مہیا کریں گے۔ خیبرپختونخوا کے شہری ان ہسپتالوں مزید پڑھیں

12 25

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خیبرپختونخوا کو "کے پی” کہنے پر چیف الیکشن کمشنر کو جھاڑ پلا دی

ویب ڈیسک:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے2رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی،چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان اوراٹارنی جنرل خالد جاوید خان پیش ہوئے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب ،سندھ مزید پڑھیں

2044520 kazimniaz 1590401759

انسانی جانوں کیساتھ کھیلنے والوں کیلئے کوئی معافی نہیں۔ چیف سیکٹری خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور )وزیراعظم پاکستان اور صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایت پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔مراسلے کے مطابق مذبح خانوں میں حفظان صحت کے اصولوں مزید پڑھیں