زخموں پر نمک

خیبر پختونخوا لہولہان،وزیردفاع زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں : بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا لہو لہان ہے لیکن وزیردفاع پختونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

پیرو مسافر بس

پیرو :مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23افراد ہلاک

جنونوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23مسافر ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بس حادثہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے شمالی علاقے کلیندین میں کچے اور پتھریلے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں میں تبدیلی

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت کو سابق فہرست میں موجود چند ناموں پر تحفظات مزید پڑھیں

پشاور میں پہلا جلوس

پشاور میں عام عاشورہ کا پہلا جلوس امام بارگاہ سید آغا رضوی شاہ سے برآمد

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں عام عاشورہ کا پہلا جلوس امام بارگاہ سید آغا رضوی شاہ چڑی کوبان سے برآمد ہوا ۔ جلوس اپنے مقررہ رستوں پر رواں دواں ہے جوکہ قصہ خوانی سے ہوتا ہوامحلہ خداداد پر اختتام مزید پڑھیں

یومِ عاشور

ملک بھر میں یومِ عاشور پر سکیورٹی سخت، موبائل فون سروس معطل

ویب ڈیسک: پشاور سمیت ملک بھر میں آج یوم عاشور پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے جبکہ زیادہ تر علاقوں میں موبائل سروس بھی معطل کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین اور مزید پڑھیں

جامشورو پولیس سٹیشن دھماکہ

جامشورو پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکہ، 7اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: جامشورو پولیس سٹیشن کے مال خانے میں موجود سامان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز کے مطابق جامشورو پولیس سٹیشن کے مال خانے مزید پڑھیں

فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بنوں میں شہید ہونے والے جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ویب ڈیسک:بنوں کنٹونمنٹ میں خودکش حملے کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شہدا کو ان کے آبائی علاقوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کی جانب سے باقاعدہ طورپر امیدوار نامزد

ویب ڈیسک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جماعت ری پبلکن کی جانب سے باقاعدہ طورپر صدارتی امیدوار نامزد ہو گئے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار پارٹی مزید پڑھیں

پینٹاگان اظہار افسوس

پینٹاگان کا دہشت گردحملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کی جانب سے دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیاگیا ۔ پینٹاگان کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ بنوں حملے میں پاکستانی فوجی جوانوں مزید پڑھیں

خفیہ دستاویزات کا کیس

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کا کیس خارج

ویب ڈیسک:امریکی عدالت میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کا کیس خارج کر دیاگیا ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس ماورائے قانون سپیشل کونسل کی تعیناتی مزید پڑھیں

جو بائیڈن کا منصوبہ

جو بائیڈن کاملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ

ویب ڈیسک: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنا لیا ،تجاویز جلد پیش کریں گے ۔ رپورٹ کے مطابق جن میں ججوں کے عہدے کی معیاد مقرر کیاجانا اور اخلاقی قدروں مزید پڑھیں

بنوں چھاؤنی پر حملہ

بنوں چھاؤنی پر حملہ: 8فوجی جوان شہید، 10دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران خودکش دھماکے نتیجے میں 8فوجی جوان شہید ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 10دہشت گردہلاک کردیئے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق15جولائی مزید پڑھیں

طاقتور حلقوں کی مداخلت

سیاست میں طاقتور حلقوں کی مداخلت ملک کیلئے نقصان دہ ہے،فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاست میں طاقتور حلقوں کی مداخلت ملک کے لئے نقصان دہ ہے ۔ جے یو آئی کی صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی مذمت

شہدا کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ڈی آئی خان حملے کی مذمت

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے ڈی آئی خان میں ہیلتھ سنٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت شہدا کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی وزیراعلیٰ نے خواتین عملے سمیت مزید پڑھیں

آئی جی پولیس اخترحیات

آئی جی پولیس اخترحیات کا 9محرم کے جلوس کا جائزہ لینے کیلئے پشاور صدر کا دورہ

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے امام بارگاہ حسینیہ واقع صدر سے برآمد ہونے والے 9محرم کے جلوس کا جائزہ لینے کے لئے پشاور صدر کا دورہ کیا ۔ آئی جی نے ماتمی مرکزی مزید پڑھیں