سراغ رساں ٹیم اغوا

ٹانک سے سراغ رساں ٹیم کے 5اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا

ویب ڈیسک: ٹانک کے علاقے تھانہ ملازائی کی حدود سے سراغ رساں ٹیم کے 5اہلکاروں اور کھوجی کتوں کو کو نامعلوم مسلح افراد نے کوہاٹ جاتے ہوئے اغوا کر لیا۔ مغویوں میں دو افراد کا تعلق اوکاڑہ جبکہ 3کرک کے مزید پڑھیں

تعمیراتی سامان مہنگا

ٹیکسز کی بھرمار سے تعمیراتی سامان مہنگا،گھر بنانا خواب بن گیا

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار کے نتیجے میں تعمیراتی سامان مہنگا، سفید پوش طبقے کے لیے گھر بنانا خواب بن کر رہ گیا ۔ ٹیکسز کے نفاذ سے سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 300سو روپے اضافہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ

جنوبی وزیرستان میں دو خاندانوں کے مابین فائرنگ،3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کالوتائی میں دو خاندانوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاںبحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل برمل کالوتائی میں پیش آیا جہاں دیرینہ دشمنی کی بناء پر مزید پڑھیں

ڈی آئی خان حملہ

ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ:5شہری،2جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہیلتھ مرکز پر حملے میں 5شہری اور 2فوجی جوان شہید ہو گئے ،جوابی کارروئی میں 3دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

بس حادثے کا شکار

افغانستان میں مسافر بس حادثے کا شکار ،17افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان میں مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 17افراد جاں بحق جبکہ 34زخمی ہو گئے ۔ صوبہ بغلان کے اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر مصطفی ہاشمی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حادثہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں مشاورت کریں گے،وزیردفاع

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سیاست دانوں سے پارلیمنٹ میں مشاورت کریں گے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دھڑن تختہ

نواز شریف اور مریم نواز کیمپ شہباز شریف کا دھڑن تختہ چاہتے ہیں،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کیمپ شہباز شریف کا دھڑن تختہ چاہتے ہیں۔ مرکز میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن میں اختلافا ت کا انکشاف کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فنڈنگ میں بہتری

آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ میں بہتری کی پیش گوئی

ویب ڈیسک: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے ۔ مثبت پیش گوئی کے ساتھ موڈیز نے خبردار کیا کہ مہنگائی کی وجہ مزید پڑھیں

مزید81فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ،مزید81فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 81فلسطینی شہید ہو گئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں اسرائیلی ڈرون اور جنگی طیاروں سے مزید پڑھیں

بارش کی نوید

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں بارش کی نوید سنا دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے آج خیبر پختونخوا میں بارش کی نوید سنا دی جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور زیریں سندھ میں آندھی، مزید پڑھیں

جسٹس مشیر عالم معذرت

جسٹس مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت جبکہ جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی۔ جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل مزید پڑھیں

نادرا اہلکاروں کی گرفتاری

افغان باشندوں کو شناختی کارڈ کا اجرا ،ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری متوقع

ویب ڈیسک: افغان باشندوں کو شناختی کارڈکے اجراء میں ملوث ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری متوقع ہے ۔ پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اجلاس

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے باضابطہ اجلاس 18جولائی کو طلب کرلیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکرٹری مزید پڑھیں