سینیٹر جے ڈی وینس

ٹرمپ نے سینیٹر جے ڈی وینس کو نائب صدارتی امیدوار نامزد کردیا

ویب ڈیسک: امریکہ کے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار بنالیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں بچنے والے سابق امریکی صدر مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

ویب ڈی سک: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولائی کو ہوگا، جوڈیشل کمیشن میں ایڈہاک ججز کیلئے 4 مزید پڑھیں

پشاور میں مرکزی جلوس

پشاور میں 9محرم الحرام کا مرکزی جلوس حسینیہ ہال صدر سے برآمد

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں 9محرم الحرام کا مرکزی جلوس حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہوا۔ ملک بھر کی طرح پشاور میں 9محرم کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں ہے جس میں شریک عزا دار سینہ کوبی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطے کا عندیہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے وفاقی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا عندیہ دے دیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ کا اس حوالے سے کہنا تھا مزید پڑھیں

حلف نامے جمع

پی ٹی آئی میں شمولیت :وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت 70اراکین کے حلف نامے جمع

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 70اراکین اسمبلی نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے حلف نامے جمع کرادیئے۔ مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

صنم جاوید منتقل

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس منتقل

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید اپنی فیملی کے ہمراہ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہائوس منتقل ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں جمعرات تک گرفتار نہ کرنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بنوں چھائونی پرحملے میں جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ علی مزید پڑھیں

افغانستان میں طوفانی بارشوں

افغانستان میں طوفانی بارشوں سے35افرادجاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان کے مشرقی حصہ میں شدید طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 35افراد جاں بحق جبکہ 200سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ قریشی بدلون نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ارجنٹینا کوپا امریکا کا فاتح

ارجنٹینا کی ایک اور کامیابی، کوپا امریکا 2024کا فاتح بن گیا

ویب ڈیسک: فٹبال ورلڈکپ 2022جیتنے کے بعد ارجنٹینا نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی ،کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کوپا امریکا کا بھی فاتح بن مزید پڑھیں

نریندر مودی فالوورز

نریندر مودی ایکس پر 100ملین فالوورز والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم

ویب ڈیسک: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر 100ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے وزیر اعظم جبکہ دوسرے سیاستدان بن گئے ہیں۔ نریندر مودی کے ایکس اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 100 مزید پڑھیں

کینیا میں سیریل کلر گرفتار

کینیا میں42خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

ویب ڈیسک: کینیا میں 42خواتین کو قتل کرنے والے سیریل کلر کر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق دارالحکومت نیروبی کی ایک ڈمپنگ سائٹ سے لاشیں ملنے کے بعد سیریل کلر کو گرفتار گرفتار کیاگیا ۔ پولیس نے مزید پڑھیں

محرم کے جلوس

ملک بھر میں 9محرم کے جلوس برآمد،موبائل سروس جزوی بند

ویب ڈیسک: نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9ویں محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہوئے ہیں ۔ ملک بھرمیں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،2بچے جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس میں 2بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک حبیب کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ بنگلے مزید پڑھیں

پیٹرول، ڈیزل مہنگا

پیٹرول 9روپے 99پیسے ، ڈیزل 6روپے 18پیسے فی لیٹرمہنگا

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے مہنگائی میں پسے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گر ا تے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں

عمران خان کا جسمانی ریمانڈ

9مئی مقدمات میں عمران خان کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے 12مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔ لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اور تحریک انصاف ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ عطا تارڑ ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی اور آلودگی؛ کراچی میں سینے کے انفیکشن کے مریض بڑھ گئے

شہر قائد میں موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے سینے میں انفیکشن کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ ویب ڈیسک: چیسٹ فزیشن ڈاکٹر شکیل نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے مزید پڑھیں