سیاسی جماعت پر پابندی

سیاسی جماعت پر پابندی لگانا تشویش کی بات ہے،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ نے پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یقینا کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانا تشویش کی بات ہے۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ مزید پڑھیں

سکول کھانا پروگرام

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری پرائمری سکولوں میں” سکول کھانا پروگرام ” شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری پرائمری سکولوں میں ”سکول کھانا پروگرام ” شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا: مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا۔ موجودہ صورتحال پر جاری بیان میں مولانا فضل الرحمان کا مزید پڑھیں

پارا چنار موٹر سائیکل حادثہ

پارا چنار میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ،3نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں موٹر سائیکل حادثے کاشکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 3نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ ضلع کرم کے صدر مقام مزید پڑھیں

پابندی کا اقدام

پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی کا اقدام ہمیشہ ناکام رہا ،رضا ربانی

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے بھی پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں سیاسی جماعت پر پابندی کا اقدام ہمیشہ ناکام رہا ہے ۔ تحریک انصاف پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پابندی

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پی ٹی آئی پابندی پرمشاورت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے 3روز میں تیسری بار ملاقات کی ہے جس میں پرپابندی اور دیگر اقدامات پرعمل درآمدکی حکمت عملی پرمشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

فسطائیت کی مثال

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ فسطائیت کی مثال ہے، امیر جماعت اسلامی

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی پاکستان نے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو فسطائیت کی مثال قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

9 مئی کی انکوائری

9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری ہونی چاہئے، عمران خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 28سال میں کسی کو پرتشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری ہونی چاہئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

صنم جاوید

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے گھر جانے کی اجازت دے دی ۔ وفاقی پولیس نے صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

حکومت حواس باختہ

مینڈیٹ چورحکومت حواس باختہ ہوچکی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چورحکومت حواس باختہ ہوچکی ہے، کیا فارم 47کی بنیاد پر بنی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ کرے گی ۔ وفاقی حکومت کی طرف مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاؤ

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر سیاسی اورغیر جمہوری ہے ،آفتاب شیرپاؤ

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے حکومتی فیصلہ غیر سیاسی اورغیر جمہوری ہے ۔ پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے حکومتی فیصلے مزید پڑھیں

موبائل سروس

خیبرپختونخوا میں9اور 10محرم کو موبائل سروس جزوی طور پر معطل رہے گی

ویب ڈیسک: حکومت نے خیبرپختونخوا میں 9اور 10محرم الحرام کو موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق موبائل سروس صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں میں ہی معطل کرنے کی سفارش کی مزید پڑھیں

شبیہ ذوالجناح کا جلوس

پشاور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ سید نجف علی شاہ سے برآمد

ویب ڈیسک: پشاور میںشبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ سید نجف علی شاہ، کوچی بازار سے برآمدہو گیا ۔ مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنے ہی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہو گا،عزادار نوحہ خوانی اور مزید پڑھیں

ایچ آر سی پی

ایچ آر سی پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا

ویب ڈیسک: انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی)نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کو غیرآئینی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ایچ آر سی پی نے حکومتی فیصلے کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی مخالفت

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت

ویب ڈیسک: حکمرا ن جماعت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے بھی تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے قیادت کو کھل مزید پڑھیں

آرٹیکل 6

آرٹیکل 6لگا تو حکومت میں بیٹھے لوگوں پر بھی لگے گا، شاہد خاقان

ویب ڈیسک: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ یہ آرٹیکل 6 نہیں لگاسکتے کیوں کہ اگر آرٹیکل سکس لگا تو حکومت میں بیٹھے بہت سے افراد پر بھی لگے گا۔ مزید پڑھیں