8 محرم الحرام

8 محرم الحرام، مجالس عزا اور جلوسوں کیلئےسخت سیکورٹی انتظامات

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے سلسلے میں مجالس عزا اور جلوسوں کا اہتمام عقیدت و احترام کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔ ویب ڈیسک: 8 محرم الحرام کی مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں 81 ہزار

سٹاک ایکسچینج میں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 1314 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 81 ہزار پوائنٹس کی حد مزید پڑھیں

قاتلامہ حملہ کے بعد ٹرمپ

قاتلامہ حملہ کے بعد ٹرمپ اور بائیڈن کی عوام سےاتحاد کی اپیل

ویب ڈیسک: صدارتی انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملہ کے بعد ٹرمپ اور بائیڈن دونوں نے امریکی عوام سے متحدہ ہونے کی اپیل کر دی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اوول آفس سے اپنے خطاب میں کہا کہ سیاسی درجہ حرارت مزید پڑھیں

وزیراعظم نے استعفے کی بات ٹیکس

وزیراعظم نے استعفے کی بات ٹیکس معاملے پر کی تھی، رانا ثنا اللہ

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل گئی پی ٹی آئی نہیں مگر سیٹیں پی ٹی آئی کو ملیں، مخصوص نشستوں کے فیصلے سے کنفیوژن مزید بڑھ گئی ہے۔ وزیراعظم نے استعفے کی بات ٹیکس کے معاملے پر دباو کی وجہ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش سیکورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی کی بدولت ناکام بنا دی گئی۔ ویب ڈیسک: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری

عمران خان کی 9مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ لاہورپولیس نے اڈیالہ جیل پہنچ کر عمران خان کی باضابطہ گرفتاری ڈالی، ان سے ریاست کی مخالفت مزید پڑھیں

نوشہرہ میں صحافی قتل

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے صحافی حسن زیب کو قتل کردیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ نوشہرہ کے علاقہ اکبرپورہ کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے روزنامہ’ مزید پڑھیں

صنم جاوید بری

صنم جاوید رہائی کے ایک گھنٹہ بعد دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے ایک گھنٹہ بعداسلام آباد سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

بجلی کا فی یونٹ

بجلی کا فی یونٹ 48روپے 84پیسے تک پہنچ گیا ،نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: حکومت نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور مزید پڑھیں

مشیر خزانہ خیبر پختونخواکا ردعمل

آئی ایم ایف پروگرام اقتصادی حکم نامہ ہے ،مشیر خزانہ خیبر پختونخواکا ردعمل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے آئی ایم ایف پروگرام کو اقتصادی حکم نامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز کے لئے مزید مراعات نہیں ہوں گے ۔ آئی ایم ایف کے 25ویں مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی بڑا خطرہ

افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے بڑا خطرہ قرار

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں حملے کرنے کیلئے ٹی ٹی پی کوطالبان حکمرانوں کی سرپرستی حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

علی مین گنڈاپور کو اپنی حکومت کی فکر کرنی چاہئے،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی مین گنڈاپور کو وفاق کی نہیں اپنی حکومت کی فکر کرنی چاہئے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا مزید پڑھیں

ترک صدر کا اعلان

ترک صدر کا کرد جنگجوئوں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: ترک صدر رجب طیب اردوان نے شمالی عراق اور شام میں کردش ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ نے اپریل 2022ء میں شمالی عراق سے متصل سرحدی علاقے سے مزید پڑھیں

محرم الحرام کے جلوس

پشاور میں 7محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں 7محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ پشاور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ آغاسید عالم شاہ جعفری، کوچی بازار سے آج برآمد ہوگا۔ جلوس مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ زخمی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آوربھی مارا گیا

ویب ڈیسک: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے جبکہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیاہے ۔ سابق امریکی امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں انتخابی جلسے سے مزید پڑھیں

وائس چانسلرز کی تعیناتی

خیبرپختونخوا کی جامعات میں دوبارہ وائس چانسلرز کی تعیناتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی جامعات میں دوبارہ وائس چانسلر زکی تعیناتی کا فیصلہ کرلیاگیا جس کے خلاف پہلے سے نامزد وائس چانسلرز کا عدالت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے دوبارہ وائس چانسلرز کی تعیناتی کا عمل مزید پڑھیں