ترک صدر کا اعلان

ترک صدر کا کرد جنگجوئوں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: ترک صدر رجب طیب اردوان نے شمالی عراق اور شام میں کردش ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ نے اپریل 2022ء میں شمالی عراق سے متصل سرحدی علاقے سے مزید پڑھیں

محرم الحرام کے جلوس

پشاور میں 7محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں 7محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ پشاور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارہ آغاسید عالم شاہ جعفری، کوچی بازار سے آج برآمد ہوگا۔ جلوس مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ زخمی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آوربھی مارا گیا

ویب ڈیسک: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے جبکہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیاہے ۔ سابق امریکی امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں انتخابی جلسے سے مزید پڑھیں

وائس چانسلرز کی تعیناتی

خیبرپختونخوا کی جامعات میں دوبارہ وائس چانسلرز کی تعیناتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی جامعات میں دوبارہ وائس چانسلر زکی تعیناتی کا فیصلہ کرلیاگیا جس کے خلاف پہلے سے نامزد وائس چانسلرز کا عدالت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے دوبارہ وائس چانسلرز کی تعیناتی کا عمل مزید پڑھیں

سینیٹ اور قومی اسمبلی

مخصوص نشستوں کا فیصلہ : سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر مزید پڑھیں

حملہ آور کی شناخت

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں انتخابی ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے اسٹیج پر موجود تھے کہ اچانک فائرنگ مزید پڑھیں

ٹرمپ حملے میں محفوظ

خوشی ہوئی کہ ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے ،امریکی صدر

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈنامریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہوئی کہ ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے ۔ خطاب کرتے ہوئے امریکی صدربائیڈن نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پیشکش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی چینی کمپنی کو سرمایہ کاری کی پیشکش

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نے چینی کمپنی کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے چین کی نجی سرمایہ کار مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان اور بشریٰ بی بی کانئےنیب کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کانئے نیب کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نئے مزید پڑھیں

سمپسن کارٹون

سمپسن کارٹون میں ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی پیش گوئی

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی پیش گوئی سمپسن کارٹون میں پہلے ہی ظاہر ہو چکی ہے ۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے نے جہاں عالمی توجہ سمیٹ لی ہے، وہیں سمپسن کارٹون مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملے کی مذمت

صدر اور وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ پر حملے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سمیت عالمی رہنماؤں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سابق امریکی صدر پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی دھرنا

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی پا کستان نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف 26جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے ۔ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

بجلی اووربلنگ

بجلی اووربلنگ کیخلاف ایف آئی پشاور کی کارروائیاں ،4ہزار کنکشنز چیک کئے

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی اووربلنگ کے خلاف ایف آئی پشاور کی کارروائیاں تیز ،ایک ماہ کے دوران 4ہزار کنکشنز چیک کئے گئے ۔ ایف آئی اے پشاور زون کی رپورٹ کے مطابق کارروائیوں کے مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر سکواش

ورلڈ جونیئر سکواش، پاکستان کے 2کھلاڑیوں کا پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی

امریکہ میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز رائونڈ آف 16میں پہنچ گئے ،حذیفہ ابراہیم کو مزید پڑھیں

سیمنٹ ڈیلرز ہڑتال

سیمنٹ ڈیلرز کابھی ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بھی ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ آج کے بعد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ فارم 47حکومت کے تابوت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی کور کمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا ۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا مزید پڑھیں

جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس:جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ حکومت کے مطابق توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی

ایس آئی ایف سی منصوبوں میں منافع کی ضمانت،آئی ایم ایف نے مخالفت کردی

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کو دیے جانے والی ٹیکس مراعات اور فوج کی زیر قیادت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی نگرانی میں عمل میں لائے جانے والے منصوبوں پر منافع کی ضمانت کی مخالفت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے نئے توشہ خانہ کیس پر نیب کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عدت میں نکاح مزید پڑھیں