نعشیں نکال لی گئیں

دیر بالا : دریا میں ڈوبنے والے 2افرادکی نعشیں نکال لی گئیں، ایک تاحال لاپتہ

ویب ڈیسک: دیر بالا کاٹن پائین کے مقام پر دریائے میں ڈوبنے والے تین افراد میں سے 2کی نعشیں نکال لی گئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق گوہر نامی شخص کی نعش کو خال کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ سے نکالا مزید پڑھیں

خان یونس بمباری

خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری ،100فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ کے علاقہ خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 100سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ۔ خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک: بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024کے فائنل میں انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ برمنگھم مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ گرفتار

عمران خان اوربشریٰ بی بی توشہ خانہ کےنئے کیس میں گرفتار

ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی مزید پڑھیں

اقدام چیلنج

عمران خان نے ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 9مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے درخواستیں دائر کردی مزید پڑھیں

صدر مملکت کی آمد

صدر مملکت کی شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کے گھر تعزیت کیلئے آمد

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کے گھر جاکر شہید کیپٹن کے والد سے اظہار افسوس کیا۔ آصف علی زرداری نے شہید کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی اور شہید کے درجات کی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس: پاکستان نے 18رکنی دستے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے پیرس اولمپکس کے لیے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیاگیا۔ 18رکنی دستے میں 7ایتھلیٹس اور 11آفیشلز شامل ہیں، آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔ پیرس مزید پڑھیں

ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز

ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز فائنل، پاکستان کا انڈیا کو 157رنز کا ہدف

ویب ڈیسک: ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز 2024کے فائنل میں پاکستان چیمپیئنز نے انڈیا چیمپیئنز کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا ہے۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جارہے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

سرمایہ کاروں کو ہر قسم سہولیات فراہم کریں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بزنس پالیسی کے تحت سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ایشین ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

دباؤ میں نہیں آؤں گا

استعفیٰ دے دوں گا لیکن دباؤ میں نہیں آؤں گا،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا لیکن دباؤمیں ہرگز نہیں آؤں گا، قومی مفاد سب سے اوپر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں انہوں مزید پڑھیں

فلور ملز ہڑتال موخر

فلور ملز اور حکومت میں ڈیڈلاک کا خاتمہ، ہڑتال موخر

ویب ڈیسک: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک کا خاتمہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10روز کے لئے موخرکر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی میں شامل چیئرمین مزید پڑھیں

مینا خان آفریدی

عمران خان کو جھوٹے کیسز میں پھنسانے والے ایک بار پھر ناکام ہو گئے،مینا خان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان وزیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو جھوٹے کیسز میں پھنسانے والے ایک بار پھر ناکام ہو گئے ۔ عدت کیس فیصلے آنے کے بعد صوبائی وزیر مزید پڑھیں

ٹی ایل پی دھرنا

ٹی ایل پی کا فیض آباد میں دھرنا،نیتن یاہو کو دہشتگردقرار دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کا فیض آباد کے مقام پردھرنا ، شرکاء نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ تحریک لبیک کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے مزید پڑھیں