امریکی کانگریس کی قرارداد

امریکی کانگریس کی قرارداد مداخلت نہیں ہے، بیرسٹرگوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات کی تحقیقات کے حوالے سے منظور ہونے والی قرار داد کو مداخلت نہیں کہا جاسکتا ۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جمہوریت مزید پڑھیں

ملک گیر احتجاج

تاجروں کا بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک: آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ اور دیگر تاجروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

عمر ایوب کا استعفیٰ

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمر ایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے اراکین قومی اسمبلی نے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ قرار داد کے مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس :اراکین کا قیادت پر تحفظات کا اظہار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین نے پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار کردیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران پارٹی ارکان نے آپس کی لڑائی اور مزید پڑھیں

ٹکٹوں پرٹیکسز

بین الاقوامی فضائی سفرکیلئے ٹکٹوں پرٹیکسزمیں اضافہ

ویب ڈیسک: فنانس بل 2024-25کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بین الاقوامی فضائی سفرکیلئے ٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ قومی اسمبلی نے بین الاقوامی فضائی سفرکیلئے ٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافے کی شق کی منظوردے دی ۔ بین مزید پڑھیں

مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ

مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ :2افراد جاں بحق ،10زخمی

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی چوک پرٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 2افراد جاں بحق جبکہ افراد زخمی ہو گئے۔ ٹریفک حادثہ مونگن ہزارہ یونیورسٹی چوک سی پیک پرپیش آیا جہاں آلو کار ٹیوٹا ویگن نے منگنی پر جانے مزید پڑھیں

قرارداد منظور

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

ویب ڈیسک: امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی ۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے امریکی کانگریس کی پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکی زیرصدارت اجلاس،آبی ذخائرکےتحفظ کیلئے اہم فیصلے

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں آبی ذخائر کے تحفظ، بہتر انتظام و انصرام اور دستیاب آبی وسائل کے موثر استعمال کیلئے اہم فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں محکمہ مزید پڑھیں

مراعات میں اضافہ

اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ، ترمیم منظور

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پیپلز پارٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈز ریفرنس

190ملین پاؤنڈز ریفرنس:عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: نیب کی جانب سے 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 مئی کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی مزید پڑھیں

چیئرمین بورڈ آف گورنرز

پروفیسر نوشیروان برکی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ایل آر ایچ دوبارہ تعینات

ویب ڈیسک: ایل آر ایچ بورڈ آف گورنر اجلاس زیر صدارت چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر نوشیروان برکی منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ یاد رہے کہ پروفیسر نوشیروان برکی بطور چیئرمین بورڈ آف گورنرز ایل مزید پڑھیں

امریکی بموں کی فراہمی

اسرائیل کو امریکی بموں کی فراہمی بدستور تعطل کا شکار

ویب ڈیسک: اسرائیل کو امریکی بموں کی فراہمی بدستور تعطل کا شکار ہے۔ ان بموں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی افواج انہیں فلسطینی معصوم شہریوں پر استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کو مزید پڑھیں

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 111واں ایڈیشن کل شروع ہوگا

ویب ڈیسک: کھیلوں کی دنیا میں منفرد مقام رکھنے والی ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 111واں ایڈیشن کل اٹلی میں شروع ہوگا۔ ریس میں 8 اور 15 جولائی کو ریسٹ ڈے ہوگا۔ انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین کے زیر اہتمام ہونیوالی مزید پڑھیں