امریکی کانگریس کی قرارداد

امریکی کانگریس کی قرارداد انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے،پاکستان

ویب ڈیسک: پاکستان کے دفترخارجہ نے کانگریس کی قرارداد پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد انتخابی عمل سے نا مکمل واقفیت کا نتیجہ ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ پاکستان دنیا کی دوسری بڑی پارلیمانی جمہوریت اور مزید پڑھیں

سلنڈر دھماکہ

پشاور میں سلنڈر دھماکہ، 2خواتین اور ایک مرد زخمی ، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ کوچہ ملک وزیر کاکشال میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ ہوا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے سے 2 خواتین اور ایک مرد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

رورل اکنامک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ

پشاور، رورل اکنامک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ پر عملی کام شروع کرنے کا گرین سگنل

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے آئی ایف اے ڈی کے اشتراک سے رورل اکنامک ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ پر عملی کام شروع کرنے کا گرین سگنل دیدیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچرل ڈیویلپمنٹ کی مزید پڑھیں

سکواڈ کی گاڑی پر حملہ

بنوں، صوبائی وزیر کے سکواڈ کی گاڑی پر حملہ، 3راہگیر زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان کے سکواڈ کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا۔ واقعہ میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہم تین راہگیر زخمی ہو گئے۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت

ہماری مرضی کے بغیر آپریشن نہیں ہوسکتا،خیبرپختونخوا حکومت

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا حکومت واضح کیا ہے کہ ہماری مرضی کے بغیر آپریشن نہیں ہوسکتا،عوام کا ردعمل آگیا ہے، مزید ایڈونچر کی ضرورت نہیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے قبائلی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناراضگی مزید پڑھیں

اینٹی نارکاٹکس ڈے

رستم ، اینٹی نارکاٹکس ڈے پر منشیات کے خلاف آگاہی واک کا اہتمام

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں اینٹی نارکاٹکس ڈے کے موقع پر رستم پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ آگاہی واک میں رورل سرکل کے پولیس آفسران، بلدیاتی نمائندوں، سول سوسائٹی مزید پڑھیں

امریکی کانگریس

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میںمداخلت اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ امریکی کانگریس سے 7کے مقابلے میں 368ووٹوں سے منظور نان بائنڈنگ قراراداد میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سوات، یتیم اور بے سہار بچوں کیلئے تربیتی مرکز کی عمارت سست روی کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث یتیم اور بے سہار بچوں کیلئے تربیتی مرکز کی عمارت کی تعمیر سست روی کا شکار ہے۔ زمونگ کور منصوبے کے لئے سابق حکومت نے ایک ارب روپے مختص مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان دھر لئے

ویب ڈیسک: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی جانب سے کاروائیوں کا سلسلہ جاری، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے- ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر کریک مزید پڑھیں

سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی عائد

ویب ڈیسک: سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی کالج یا انسٹی ٹیوشن کے ساتھ ساتھ پروگراموں میں الحاق مزید پڑھیں

کپتان راشد خان

افغان کپتان راشد خان نے شاہد آفریدی کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا

ویب ڈیسک: افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اپنے ایک بیان میں سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کو اپنا رول ماڈل قرار دیدیا۔ سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے راشد خان نے انکا مزید پڑھیں

جھوٹے مقدمات بنانے والے خود بے نقاب ہو رہے ہیں، صنم جاوید

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے لاہور کے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ جھوٹے مقدمات جتنے مرضی بنائیں ہمارا اعتماد متزلزل نہیں کیا جا سکتا. انہوں نے کہا کہ جھوٹے مزید پڑھیں

پشاور، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہسپتالوں کو ادویات کیلئے 91 کروڑ 71 لاکھ کا فنڈ جاری

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہسپتالوں کو ادویات کیلئے 91 کروڑ 71 لاکھ کا فنڈ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بندوبستی اور قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں کیلئے مجموعی طور پر91 کروڑ مزید پڑھیں