سیئول، لیتھیم بیٹریاں بننے والے پلانٹ میں آتشزدگی، 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹریاں بننے والے پلانٹ میں آتشزدگی کے باعث 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پلانٹ میں آگ گودام میں رکھے لیتھیم بیٹری کے سیلز پھٹنے کے سبب لگی۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری دیدی گئی

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ اجلاس میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی گئی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

لکی مروت، یونیورسٹی ملازمین کا اپنے حقوق کیلئے احتجاج، ایڈمن بلاک بند

ویب ڈیسک: یونیورسٹی آف لکی مروت کے ملازمین کی جانب سے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کیا گیا اور اس دوران یونیورسٹی ملازمین نے احتجاجاً ایڈمن بلاک بند کر کے اسے تالا لگا دیا۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ 10 سال مزید پڑھیں

آپریشن پی ٹی آئی کیخلاف نہیں، خواجہ آصف، استحکام آئین کی بالادستی سے آئیگا، شبلی فراز

ویب ڈیسک: استحکام آپریشن کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آپریشن کی حمایت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس کے دوران اگر کوئی ریکارڈنگ ہوئی مزید پڑھیں

ماسکو، حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: روسی دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آگ ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں لگی جو کہ روس مزید پڑھیں

رٹ آف سٹیٹ چیلنج کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، سرفراز بگٹی

ویب ڈیسک: بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رٹ آف سٹیٹ چیلنج کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کی مزید پڑھیں

شیخ رشید کیخلاف تھانہ موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات خارج

ویب ڈیسک: شیخ رشید کی جانب سے چیئرمین پی پی کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال کے کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں

پیرس، پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے دوران 9 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: انتخابی اصلاحات سے اقلیت بن جانے کے خدشہ پر مقامی لوگوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ج سکے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فراس کے جزیرے نیوکیلیڈونیا میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے، مزید پڑھیں

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، 3 دن میں 300 افراد لاشیں لائی گئیں۔ ایدھی

ویب ڈیسک: کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، ہیٹ سٹروک سے ایدھی فاؤنڈیشن میں 3 روز کے اندر 300 لاشیں لائی گئیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کراچی میں سورج آگ برسانے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیل افواج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ ان میں مزید 24 فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ غزہ کا پورا انفراسٹَرکچر تباہ و برباد کرنے مزید پڑھیں

زراعت میں‌ چینی ماہرین کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے، احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جلد ہی چینی ماہرین کا وفد پاکستان آ رہا ہے۔ چینی ماہرین سے زراعت کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی ماہرین مزید پڑھیں

مانسہرہ، نامعلوم افراد نے گرلز پرائمری سکول کو آگ لگا دی، سامان خاکستر

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کروڑی بالا کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چھٹی کے بعد جب سینکڑوں طالبات گھر چلی گئیں تو سکول کو آگ لگائی گئی۔ مزید پڑھیں