عزم استحکام آپریشن

ملک سے دہشت گردی خاتمے کیلئےعزم استحکام آپریشن کی منظوری

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی گئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

وانا، فریقین میں‌ فائرنگ کا تبادلہ، نوجوان جاں بحق، راہگیر خاتون زخمی

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقہ کاریز کوٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ راہگیر خاتون زخمی ہو گئی۔ ایس مزید پڑھیں

بابر، رضوان، عامر اور شاہین کا کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ سے معاہدہ

ویب ڈیسک: ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا غم مٹانے کیلئے قومی کرکٹر نے کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ کپتان قومی ٹیم بابر اعظم اور اوپننگ بلے باز محمد رضوان، عامر اور شاہین پاکستان مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں دی جا سکتیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کے جواب میں الیکشن کمیشن نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئَے جواب میں کہا ہے کہ سنی اتحاد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ محمد زبیر کے اعترافی بیان پر ازخود نوٹس لے، رؤف حسن

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے سپریم کورٹ سے سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کے انٹرویو کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا مزید پڑھیں

خیبر، صحافی خلیل جبران کے قتل اور بدامنی کیخلاف تمام اقوام کا احتجاجی دھرنا

ویب ڈیسک: ضلع خِیبر تکیہ کے مقام پر بدامنی اور صحافی خلیل جبران کے قتل کے خلاف تمام اقوام نے احتجاجی دھرنا دیا۔ دھرنے میں تمام اقوام کے قومی مشران، خیبر سیاسی اتحاد کے رہنماؤں، صحافیوں اور مقامی لوگوں نے مزید پڑھیں

پشاور، دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ گلبرگ کی حدود میں گزشتہ شب دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں خاتون بھی شامل ہیں۔ تلاشی کے دوران مزید پڑھیں

شدید گرمی، نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم کیا جائَے، سعودی حکام

ویب ڈیسک: شدید گرمی کے باعث سعودی حکومت کی جانب سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کر دی۔ نئے احکامات کے مطابق مسجد الحرام مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ مشن کی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں انسانی مزید پڑھیں

حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ مشرق وسطیٰ کیلئے انتہائی خطرناک ہے، گوتریس

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ مشرق وسطیٰ کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کی جنگ کو مزید پڑھیں

فلاحی و خیراتی ہسپتالوں کو ٹیکس چھوٹ کی رعایت ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: فلاحی و خیراتی ہسپتالوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ کی ریاعت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں فلاحی مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے کلید بردار صالح بن زین العابدین انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر صالح بن زین العابدین خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ اور حادثات وغیرہ کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق، 18 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف لکی مروت کی زیر تعمیر عمارت پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ مزید پڑھیں

غزہ صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار اینڈریو ملر عہدہ سے مستعفی

ویب ڈیسک: غزہ صورتحال کے باعث ایک اور امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار اینڈریو ملر عہدہ سے مستعفی ہو گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں اسرائیل فلسطینی امور کے ماہر اور سینئر ترین امریکی عہدیدار اینڈریو ملر نے اچانک اپنے عہدے مزید پڑھیں