پشاور، جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل، فنڈ ریلیز کر دیا گیا

ویب ڈیسک: عید قربان سے قبل جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل، محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے صوبے کی 5 جامعات کو ایک ارب روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ محکمہ اعلی تعلیم کی جانب جاری مراسلہ مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری، خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری ، صوبہ کے بالائی اضلاع میں عید کے دوسرے دن منگل سے ہفتے کے روز تک آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

پاراچنار، روحانی پیشوا سید آغا بادشاہ کا 40واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی شہر پاراچنار میرکلان زیڑان میں معروف روحانی پیشوا سید حسن میاں آلمعروف سید آغا بادشاہ کا 40واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ ان تقریبات میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں

مہمند، عید قریب آتے ہی ڈرائیورز نے کرائے بڑھا دیئے، عوام پریشان

ویب ڈیسک ضلع مہمند میں عید قریب آتے ہی ڈرائیورز نے بھی چھریاں تیز کر لیں۔ گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے من مانی کرائے بڑھا دیئے۔ اس موقع پر عوام نے کہا کہ انتظامیہ ٹریفک پولیس کرایوں کیخلاف ایکشن لینے کی مزید پڑھیں

عید الاضحٰی پر سیکورٹی و صفائی ستھرائی پلانز پرعملدرآمدیقینی بنایاجائے،علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر متعلقہ حکام کو سیکیورٹی و صفائی کیلئے مرتب کردہ پلانز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانور مہنگے، گاہک خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیِں۔ قربانی کے جانور مہنگے ہونے کے باعث گاہک خالی ہاتھ مویشی منڈیوں سے لوٹنے پر مجبور ہیں۔ ضلع دیر لوئر، ٹانک، نوشہرہ اور چارسدہ میں مزید پڑھیں

سنگین نوعیت مقدمات کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

عازمین حج کی سہولت کیلئَے مکہ اور مدینہ میں روبوٹس تعینات

ویب ڈیسک: عازمین حج کی سہولت کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس بھی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انسانوں کے ساتھ روبوٹس بھی عازمین حج کو پانی پلانے اور معلومات فراہم کرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئَے کوشاں ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئَے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ یہاں کے عوام کو ان کے حقوق دلوائیں۔ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی مزید پڑھیں

عید قربان پر مہنگائی کا پارہ ہائی، ایک ہی روز ٹماٹر کی ڈبل سنچری مکمل

ویب ڈیسک: عید قربان پر مہنگائی کا پارہ ہائی، جانوروں کی بڑھتی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ایک ہی روز ٹماٹر کی ڈبل سنچری مکمل کرکے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ٹماٹر کی قیمت مزید پڑھیں

احتجاجی مطاہرہ، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین سمیت 80 کارکنان پر مقدمہ درج

ویب ڈیسک: نیشنل پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے گزشتہ روز احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کرتے مظاہرین میں شعیب شاہین سمیت 80 کارکنوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ویب ڈیسک: 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے پولیس کے جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کمپنیوں کیلیے ریگولرائزیشن سکیم متعارف

ویب ڈیسک: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈیفالٹ سے دوچار کمپنیوں کے لیے ریگولرائزیشن سکیم متعارف کروا دی گئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق ریگولرائزیشن سکیم 15 جون سے 15 ستمبر تک موجود رہے مزید پڑھیں

پشاور میں مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمیں ہائی، خریدار مایوسی کا شکار

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں ہائی، خریدار آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کے باعث مایوسی کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق عید قربان میں صرف 2 روز رہ گئے جبکہ ہر لمحہ قربانی مزید پڑھیں