e04798e4 6bab 4726 a512 c9b655c6bb5b

وزیراعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچ گئے، بابافریدالدین گنج شکرکے مزارپرحاضری

ویب ڈیسک(پاکپتن)وزیراعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچ گئے۔وزیراعظم نے بابافریدالدین گنج شکرکے مزارپرحاضری دی ۔وزیر اعظم عمران خان نے بابافریدالدین گنج شکر کے مزارپرپھولوں کی چادرچڑھائی اور ملکی سلامتی کیلئے دعابھی کی۔

pdm jalsa

مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آبا)د مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا۔اجلاس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینٹررل سیکریٹریٹ میں دو پہر دو بجے ہوگا۔اجلاس میں میاں محمد نواز شریف ویڈیو لنک مزید پڑھیں

pic 1530978265

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی سکردو سے اسلام آباد واپسی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سکردو سے اسلام آباد وپس آگئیں ۔مریم نواز شریف کو سکردو گلگت شاہراہِ بند ہونے پر اسلام آباد واپس آنا پڑا ۔ کل صبح پھر اسلام آباد سے گلگت مزید پڑھیں

jazil

کورونا کی دوسری لہر،سرکاری و نجی دفاتر میں 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک(اسلام آباد)دو سری تشویشناک لہر میں کورونا کے تیزی سے پھیلا وکے باعث نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اعلان کردہ احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کا نفاذ آج سے ہوگا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق اِن مزید پڑھیں

imran khan ap 19242339696629

وزیراعظم عمران خان آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے

ویب ڈیسک(گجرات)وزیراعظم عمران خان کی آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے ۔ریلی کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔حافظ آباد پہنچنے کے فورا بعد ہی وزیر اعظم یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھیں گے جس کے بعد مزید پڑھیں

download 5 10

مشیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس کاانعقاد۔گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر

ویب ڈیسک(اسلام آباد)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر کردی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں انعقادہوا جس میں فلور ملز کو 38 ہزار میٹرک ٹن مزید پڑھیں

iStock 1201739887 1585131731

کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی ،اموات 6ہزار943تک جا پہنچی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد ملک بھر میں یومیہ بنیادوں پر کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20اموات مزید پڑھیں

alvi

ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات، عثمان وزیر کی صدر عارف علوی سے ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، صدر پاکستان عارف علوی نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے مزید پڑھیں

.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ونیسا اوبرائن کی ملاقات

ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ونیسا اوبرائن کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ونیسا اوبرائن دنیا بھر کے بلند ترین اور گہرے ترین مقامات تک پہنچ چکی ہیں، ونیسا اوبرائن نے دنیا مزید پڑھیں

2224456 shiblifarazradiopakistan 1589832083

مریم نواز کا لہجہ شکست خوردہ اور انتہائی ناشائستہ تھا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا اپوزیشن کے بیانات پر ردعمل،سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا لہجہ شکست خوردہ اور انتہائی ناشائستہ تھا، نواز شریف ملک میں لوٹا کریسی کے خالق ہیں ،اس مزید پڑھیں

zahid hafeez chaudhry

بھارتی چیف آف ڈیفنس کے بے معنی بیانات کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس کے بے معنی بیانات کی مذمت کرتے ہیں، جنرل بپن راوت کے پاکستان متعلق بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جنرل بپن راوت کا مزید پڑھیں

5dd3b15d6d0a3

وزیر اعظم عمران خان کا سیاحتی مقام گبین جبہ، سوات کا دورہ

ویب ڈیسک (سوات): وزیر اعظم عمران خان کا سیاحتی مقام گبین جبہ، سوات کا دورہ. وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان نے وزیراعظم کا استقبال کیا. وزیر اعظم کو صوبائی حکومت خیبر پختون خواہ کی طرف سے صوبے بھر میں مزید پڑھیں

117999235 2595704384074901 2789124837050339405 n

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی کورونا کا شکار

ویب ڈیسک (راولپنڈی ): راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عمر بھی کورونا کا شکار،کورونا کے شکار ڈاکٹر عمر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ ڈاکٹر عمر چئیرمین الائیڈ اسپتال اور آر آئی سی کے قائم مقام مزید پڑھیں

700x320 1

مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ: ایک ہفتے میں مہنگائی 0.12 فیصد کم ہوگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد ): ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ایک ہفتے میں مہنگائی 0.12 فیصد کم ہوگئی، مہنگائی کی شرح کم ہوکر 8.93 فیصد پر آگئی، حالیہ ہفتے 14 اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں، ایک مزید پڑھیں

download 8

وزارت تجارت نے نئی تجارتی پالیسی وزیر اعظم کو بھجوادی،

ویب ڈیسک (اسلام آباد): زرائع کے مطابق وزارت تجارت نے نئی تجارتی پالیسی وزیر اعظم کو بھجوادی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی، پالیسی کے تحت 2025 تک برآمدات کے 3 مختلف اہداف مزید پڑھیں

nab

چئیرمین نیب کی زیر صدارت کرپشن سے آگاہی مہم کا جائزہ اجلاس

ویب ڈیسک:چئیرمین نیب کی زیر صدارت کرپشن سے آگاہی مہم کا جائزہ اجلاس، چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ کرپشن سے آگاہی مہم کو ورلڈ اکنامک فورم نے بھی سراہا ہے، مشترکہ کاوشوں سے کرپشن فری پاکستان کا خواب شرمندہ مزید پڑھیں

news 1603801357 3868

اسلامک انٹرنیشل یونیورسٹی کو کورونا کیسز سامنے آنے پر سیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد):شہرِ اقتدار کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا معاملہ، وزارت صحت کی ہدایت پرمختلف تعلیمی ادارے سیل کرنے کا عمل جاری، اسلامک انٹرنیشل یونیورسٹی کو کورونا کیسز سامنے آنے پر سیل کرنے کا فیصلہ، اسلامک مزید پڑھیں