sales tax

خیبرپختونخوا میں سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا ، خیبرپختونخوا حکومت نے مفاد عامہ اور صوبے میں تجارت اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے خدمات کی فراہمی سے وابستہ مختلف شعبہ جات مزید پڑھیں

d 1

پشاور میں گھریلو تنازعہ پرخاوند نے بیوی کو موت کی گھاٹ اتار دیا

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں گزشتہ رات کو گھر میں فائرنگ ہوئی، خاوند نے گھریلو تنازعہ پر بیوی اور بچیوں پر فائرنگ کی،فائرنگ سے سعد علی بٹ کی بیوی قتل جبکہ 2 بچیاں زخمی مزید پڑھیں

5ee463364c5a8

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا سے اموات نہیں ہوئی

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا سے اموات نہیں ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد صرف 1255 ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے صرف مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 03 at 6.27.22 PM

سیلاب اللہ کی طرف سے ہے کوئی کنٹرول نہیں کرسکتا, صورتحال کو خود مانیٹر کر رہا ہوں- وزیراعلیٰ محمود خان

ویب ڈ یسک (سوات):وزیراعلیٰ محمود خان کی دورہ سوات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سوات میں 2010 میں بھی سیلابوں سے تباہی مچی تھی ۔ حالیہ سیلاب کے بعد بحالی کا کام تیزی سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 03 at 4.22.40 PM

شہرام ترکئی پھر سے صوبائی کابینہ کا حصہ

ویب ڈ یسک (پشاور):گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری، گورنر خیبر پختونخوا نے رکن صوبائی اسمبلی شہرام ترکئی اور انور زیب سے صوبائی وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 03 at 4.19.57 PM

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جنرل بس سٹینڈ پشاور شہر سے باہر منتقلی کیلئے پی سی ون کی تیاری سمیت فیزیبیلٹی سٹڈی اورانجینئرنگ ڈیزائن پر کام تیز کرنے کی ہدایت

ویب ڈ یسک (پشاو):وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جنرل بس سٹینڈ پشاور کی شہر سے باہر منتقلی کیلئے منتخب اراضی کے حصول کا عمل دو ماہ کے اندر مکمل کرنے اور منصوبے کے لئے پی سی ون کی تیاری سمیت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 05 15 at 6.05.57 PM

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس

ویب ڈ یسک (پشاور): وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا، متعلقہ صوبائی وزراء، کور کمانڈر پشاور اور چیف سیکرٹری کے علاوہ دیگر سول اور عسکری حکام نے شرکت کی، اجلاس مزید پڑھیں

.jpg

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے دریاؤں اور ند ی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی رپورٹ جاری

ویب ڈ یسک (پشاور) :پی ڈی ایم اے کی جانب سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے دریاؤں اور ند ی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال کی رپورٹ جاری کر دی،دریائےسوات میں چکدرہ کےمقام 56353 کیوسک ،منڈ36671 مزید پڑھیں

.jpg

محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی آٹے کی قلت پیدا کرنے والوں کےخلاف کارروائی ،2 وارڈ صدر گرفتار

ویب ڈ یسک (پشاور): سیکرٹری خوراک خیبر پختونخوا کے مطابق محکمہ خوراک کی خفیہ اطلاع پر آٹے کی قلت پیدا کرنیوالوں کے خلاف کارروائی‘ مصنوعی قلت پیدا کرنے پر نانبائیوں کے 2 وارڈ صدور گرفتارکرلئے۔سیکرٹری خوراک خیبر پختونخوا خوشحال خان مزید پڑھیں

699119 2470724 brt peshawar akhbar

بی آر ٹی فیڈر روٹ بس میں لگنے والی چنگاری پر فوری قابو پالیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی فیڈر روٹس بس میں لگنے والی چنگاری پر فوری قابو پالیا گیا۔ بس میں لگنے والی چنگاری کو بس میں موجود آگ بجھانے والے آلے کی مدد سے فوری مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 02 at 6.26.36 PM

خیبرپختونخوا میں سرکاری جامعات میں بھرتیوں پر پابندی ختم

ویب ڈسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں سرکاری جامعات میں بھرتیوں پر پابندی ختم کردی گئی، گورنر خیبرپختونخوا نے سیکریٹری ہایئر ایجوکیشن کو اگاہ کردیا ، کچھ عرصہ پہلے تمام سرکاری یونیورسٹیوں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

1 29 1

پشاورریگی ماڈل ٹاؤن کے مکینوں کا ڈویلپمنٹ اتھارٹِی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور):پشاورمیں ریگی ماڈل ٹاؤن کے مکینوں کا پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،ناصر باغ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بندکر دیا گیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹاون میں سہولیات کا فقدان ہے۔سہولیات نہ ہونے مزید پڑھیں

p03 24471389

خیبر پختونخوا بارشیں: چھتیں منہدم ہونے اور سیلابی ریلے کیوجہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں بارشوں کے نتیجے میں چھتیں منہدم ہونے اور سیلابی ریلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی.چارسدہ اور نوشہرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، دریا کے کنارے آبادی سے عوام کو محفوظ مزید پڑھیں

13590411 514366775434374 1564481016253581495 n

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں کے پیش نظرسیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں کے پیش نظرسیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی،محکمہ سیاحت نے کہا کہ پشاور سیاح دریا، ندی نالوں اور آبی گزرگاہوں کے نزدیک رکنے سے گریز کریں.دوران سفرسڑک، دریا اورآبی گزرگاہوں کے نزدیک سیلفی مزید پڑھیں

Mahmood 604x270 2

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاصوبےمیں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

ویب ڈ یسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا صوبے کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس۔ وزیر اعلی کا پی ڈے ایم اے حکام ڈویژنل اور ضلعی مزید پڑھیں

77e770859afac585b1875b7f67be908f XL

محکمہ ریلیف ممکنہ امدادی کارروائیوں کیلے تمام وسائل بروئےکار لائیں

ویب ڈیسک (خیبرپختونخوا): خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں اجلاس ختم ہوگیا، چیف سیکرٹری نے ریشن چترال میں طغیانی سے متاثرہ پل کی فوری بحالی کے لیے مزید پڑھیں

flood general storm drain

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ

ویب ڈیسک (خیبر پختونخوا):خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور ند ی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ۔ پی ڈی ایم اے اپڈیٹس کے مطابق دریائے سوات میں چکدرہ،خوازخیلہ اور دریائےپانچکوڑہ کے قریب رہنے مزید پڑھیں