8 2 300x169 1

اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی – سینیٹر روبینہ خالد

پشاور: سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی، اجمل وزیر جھوٹ بول بول کر نڈھال ہو چکے تھے، سونامی اور تبدیلی نے خیبر پختونخوا کو تباہ کردیا ہے۔ پھولوں کا مزید پڑھیں

download 78

چند کرپٹ اور غلط پولیس اہلکاروں و افسران کی وجہ سے پورا محکمہ بدنام ہے- آئی جی ثناء اللہ عباسی

ہنگو: ائی جی کے پی کے ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا ہنگو کا دورہ۔ صوبہ بھر کے پولیس کو برابر کے حقوق ملیں گے آئی جی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا ہنگو پی ٹی سی میں ہاسٹل افتتاح مزید پڑھیں

ajmal wazir 2

مشیر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرکو عہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی

پشاور: ابتدائی معلومات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی. جبکے اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی مزید پڑھیں

582b75a3e5547

بھرتیوں ,ترقیوں پر پابندی یونیورسٹی اساتذہ کا احتجاج

پشاور: یونیورسٹی اساتذہ کا بھرتیوں اور ترقیوں پر پابندی کیخلاف احتجاج کا اعلان، احتجاج کی کال انٹی لیکچول فورم کی جانب سے دی گئی. صدر انٹیلیکچول فورم نے کہا کہ حکومت بھرتیوں اور ترقیوں پر پابندی ہٹانے میں سنجیدہ نہیں مزید پڑھیں

pic 1587106609

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 29ہزار 775ہوگئی، اموات کی مجموعی تعداد 1074ہوگئی

پشاور : خیبرپختونخوامیں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران11 افراد جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1074گئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

rAIN 1

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،تما م ضلعی انتظامیہ،ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کوضروری ہدایات مزید پڑھیں

corona pakistan

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح میں اضافہ

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح میں اضافہ ہسپتال ترجمان کے مطابق پہلے کے مقابلے میں زیادہ مریض ٹھیک ہورہے ہیں۔ چار مزید ایسے مریض ٹھیک ہوئے ہیں جن کی حالت ٹھیک نہیں مزید پڑھیں

NAB 696x399 1

نیب کی بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری

پشاور:ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کی زیرصدارت نیب اجلاس، اجلاس میں نیب کے پی نے بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران پر بنوں ٹاؤن شپ میں غیر قانونی طور مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 10 at 4.26.27 PM

وزیر اعلی، افعان قونصل جنرل ملاقات: مہمان نوازی پر حکومت پاکستان اور خیبر پختونخوا کے مشکور ہیں-قونصل جنرل

پشاور: وزیر اعلی محمود خان سے نو تعینات افعان قونصل جنرل نجیب اللہ آحمدزئی کی تعارفی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، کمشنر افعان مہاجرین بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وزیر اعلی نے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

PEF Schools 01

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں میں ڈبل شفٹ سکول پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور:محکمہ تعلیم کے مطابق کورونا وبا میں ایس او پیز کے ساتھ ڈبل شفٹ سکول پروگرام کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیم سے اراستہ کرنا ہے، ‫ڈبل شفٹ سکول پروگرام کے لئے تمام ضلعی تعلیمی افسران کا اہم مزید پڑھیں

Water tap

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج واٹر بل 2020 کی منظوری متوقع

پشاور: خیبرپختونخوا میں پانی ذخائر کے تحفظ کے لیے قانون سازی ہوگی، کمیشن خیبرپختونخوا میں پانی ذخائر،تقسیم،کمرشل اور صنعتی استعمال کا جائزہ لے گا. بل کے مطابق ایکٹ کے تحت واٹرریزروائر ریگولیٹری اتھارٹی قائم ہوگی، اتھارٹی کسی ادارے یا فرد مزید پڑھیں

76162033

خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 354 نئے کیسز کی تصدیق

پشاور: صوبہ بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار 406 ہوگئی۔ مہلک وباء سے روزانہ اموات کا سلسلہ بھی جاری۔ 09 افراد خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں جاں بحق ہوگئے۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

namak

پشاور نمکمنڈی میں تمام ریسٹورنٹس سیل

پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کے مطابق حکومتی ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی، پابندی کے باوجود ریسٹورنٹس کے احاطے میں کھانا کھلانا، بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک نہ پہننا، ضلعی انتظامیہ پشاور نے نمکمنڈی تکہ مزید پڑھیں

education

خیبر پختونخوا حکومت کا سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار۔

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کا سکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار، پرائمری،مڈل،میٹرک،انٹر کلاسز کے لیے ہفتہ وار شیڈول مرتب۔ دن کے کے مختلف اوقات میں کلاسز لینے کی تجویز، صبح 7 سے 4 بجے 3 شفٹیں، صاف پانی مزید پڑھیں

wall chalking

پشاور میں وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز۔ اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) سارہ رحمان نے وال چاکنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

Transporters

تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا

پشاور:خیبر پختونخوا ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے نئے کرائے نامے تیار کر لئے ہیں ، نئے کرائے نامے کے تحت فلائنگ کوچز 1.16 فی کلو میٹر فی مسافر جبکہ اے سی بسسز 1.36 فی مسافر مقرر کر دئے، پشاور مزید پڑھیں

unnamed 42

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 52 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد جاں بحق، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1054 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے371 نئے مزید پڑھیں

download 76

کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے پشاورمیں مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور: ڈپٹی کمشنر محمد علی اصغر کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں کل 9 جولائی سہ پہر 4 بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی پشاور کے مطابق مزید پڑھیں