116307340 whatsappimage2020 12 30at10.49.53pm 1

کرک ٹیری مندر: ڈی ایس پی سرکل مقامی ایس ایچ او سمیت آٹھ اہکار معطل

ویب ڈیسک: کرک: ٹیری مندر جلانے کیس میں بڑی پیش رفت اور کاروائی،ڈی ایس پی سرکل مقامی ایس ایچ او سمیت آٹھ اہکار معطل.

پولیس افسران کے تبادلے بھی گئے گئے تھانہ سٹی ایس ایچ او کو تھانہ ٹیری جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کو ڈی ایس پی بانڈہ ٹرانسفر کیا گیا،پولیس افسران اور اہلکار غفلت کے مرتکب پائے گئے، ٹیری مندر کیس میں 7 سرکردہ افراد سمیت 96 افراد گرفتار ہوے.

مزید پڑھیں:  پاک فوج نے اسلام آباد کی سکیورٹی سنبھال لی، گشت شروع
مزید پڑھیں:  ٹانک کے داخلی و خارجی راستے بند، عوام مشکلات کا شکار

ایس پی انویسٹیگیشن کے مطابق مزید افراد کے خلاف چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،مندر مسماری میں ملوث 350 افراد کی گرفتاری کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی ، کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں.