ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): مصنوعی انگوٹھوں کی مدد سے سینکڑوں موبائل سم نکالنے والے ملزم گرفتار،پولیس کے مطابق ساجد علی نجی موبائل کمپنی کے ریٹیلرز ڈیل آفیسر کو گرفتار کرلیا،
ساجد علی سے خواتین کے 110 مصنوعی انگوٹھے 350 جعلی ناموں پہ نکالی گئی سیمیں برآمد، ملزم نے نجی کمپنی ٹارگٹ پورا کرنے کےلئے ربڑ کے مصنوعی انگوٹھے تیار کئے، گروہ میں خوشاب کا ایک بندہ شامل ہے جوکہ سسٹم کو چلارہا تھا۔