ویب ڈیسک(بنوں) بنوں میں چھ جنوری پی ڈی ایم جلسہ کیلئے انتظامات عروج پرہے، قائدین کیلئے اسٹیج تیار پنڈال میں ہزاروں کرسیاں لگائی گئیں ہیں، جلسہ دو پہر دو بجے سےشروع ہوگا۔
ذرائع کے مطابق جلسے میں مولانا فضل الرحمن سمیت مریم نواز ، بلاول بھٹو ، آفتاب شیرپاو ، محمود خان اچکزئی ، امیر حیدر ہوتی اور میاں افتخار حسین کی آمد متوقع ہے، تمام پارٹیوں کے مقامی ذمہ داران جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپورمنادی کررہی ہیں۔