Untitled 2 62

آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک:آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی بیماری اور یوم پاکستان کی چھٹی کے باعث کابینہ اجلاس منگل کو نہ ہونے کا امکان، وزیراعظم عمران خان نے تاحال کابینہ اجلاس طلب نہیں کیا، بیشتر وفاقی وزرا بھی چھٹی کے باعث اسلام آباد سے باہر ہیں، کابینہ اجلاس ہوگا یا نہیں فیصلہ 24 گھنٹوں میں متوقع، اجلاس بلانے کی صورت میں وزیراعظم ویڈیو لنک سے صدارت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا