Screen Shot 2021 03 24 at 5.50.48 PM

اسلام آباد ہائی کورٹ :چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف پی پی پی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی پی پی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا.

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ 2، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس

عدالت نے یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا

مزید پڑھیں:  پاک فوج نے اسلام آباد کی سکیورٹی سنبھال لی، گشت شروع

پارلیمنٹ کے وقار کو برقرار رکھنے کیلئے منتخب نمائندے ہی ان مسائل کا حل نکالیں، اسلام آباد ہائی کورٹ.