249539 2691230 updates

اسلام آباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔

ڈی ایچ او اسلام آباد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 16 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک فوج نے اسلام آباد کی سکیورٹی سنبھال لی، گشت شروع
مزید پڑھیں:  راستے بند کرنا حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، مشتاق احمد خان

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایک دن میں کورونا کے 856 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کیسزمیں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔