download 129

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمدبن سلمان نے ٹیلی فون کیا جس میں ولی ‏عہدنےوزیراعظم سےان کی صحت سےمتعلق بھی دریافت کیا۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت جے شنکرکے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کررہی ہے ، بیرسٹرسیف

دونوں رہنماؤں میں خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون کےفروغ پربھی تبادلہ خیال کیا جب کہ ‏کورونا کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کر گیا، ڈالر سستا

سعودی ولی عہد نے بلین ٹری سونامی منصوبے میں شراکت داری کی خواہش کا اظہار کیا۔