574787 25054591

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس طلب

ویب ڈیسک:وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے متعلق اہم اجلاس کل طلب کر لیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں کرونا کی صورتحال پر غور کیا جائے، معاون خصوصی صحت کرونا کی موجودہ صورتحال بارے بریفنگ دیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر کرونا کی موجودہ لہر اور حفاظتی اقدامات بارے بریفنگ دیں گے، وزیراعظم عمران اجلاس سے اظہار خیال بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے پاکستان آئینگے