ویب ڈیسک (بنوں): آمندی گل حسن میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، ایک فریق سے 2 افراد زخمی اور 1 شخص قتل، دوسرے فریق سے بھی ایک شخص قتل کردیا گیا۔
لاشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا، فائرنگ کی وجہ عداوت رقم لین دین کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔