Untitled 1 303

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: پاک بھارت تجارتی بحالی سے متعلق فیصلے کا امکان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاک بھارت تجارتی بحالی سے متعلق فیصلے کا امکان، ای سی سی اجلاس میں بھارت سے کپاس اور دھاگا درآمد کرنے پر غور ہوگا، کپاس اور دھاگا ٹی سی پی اور کمرشل امپورٹرز کے ذریعے درآمد کرنے کی تجویز، منظوری کی صورت میں بھارت سے 30 جون تک درآمد شروع کی جائے گی، کپاس اور دھاگا زمینی راستے سے درآمد کرنے کی تجویز۔

مزید پڑھیں:  توشہ خانہ 2، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس

پاکستان نے اگست 2019 میں بھارت کیساتھ تجارتی تعلقات معطل کر دیئے تھے، اڑھائی سال قبل بعد پاکستان اور بھارت کے تجارتی تعلقات بحال ہونے کا امکان ہے، وزارت تجارت نے وزیر اعظم کی منظوری سے سمری ای سی سی کو ارسال کی، سال 2020 میں پاکستان میں کپاس کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہو سکا تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈز اجراءکی چھان بین، ریکارڈ طلب